کا تعارف یونٹ5

یہ یونٹ طلبہ کی تفہیم (سمجھ بوجھ )کا معیار جاننے کے لیے سوالات اور دوسرے طریقوں کے استعمال کے متعلق ہے۔
اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ:
- وضاحت کریں کہ طلبہ کی سمجھ بوجھ جاننا کیوں ضروری ہے؟
-
سمجھ جاننے کے مختلف طریقے بیان کریں۔
اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ AEOsکے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز (teacher forums) میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔
یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیے Next کےبٹن پرکلک کریں۔