یونٹ 1 کا تعارف

آپ میں سے زیادہ تر لوگ ٹیکسٹ بک اور ٹیچر گائیڈ استعمال
کرتے ہیں جہاں سبق کے مقاصد دیے جاتے ہیں ۔ اس یونٹ میں ہم اس بات پر توجہ دیں گے
کہ طلبہ کو سبق کے مقاصد (یا سیکھنے کے مقاصد) کیسے بتانے ہیں اور اِن مقاصد کو
حاصل کرنے کے لیے بہترین سرگرمیوں کا انتخاب کیسے کرنا ہے۔
اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ:
- یہ بتائیں کہ سیکھنے کے مقاصد کیا ہوتے ہیں اور طلبہ کو ان کے بارے میں آگاہ کرنا کیوں ضروری ہے۔
- سبق شروع کرنے اور سیکھنے کے مقاصد کو متعارف کرانے کے مختلف طریقوں کی وضاحت کریں۔
اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ AEOs کے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز(teacher forums)میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔
یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔
یونٹ3 کا تعارف

کورس کے تیسرے یونٹ میں خوش آمدید۔
یہ یونٹ اس بارے میں ہے کہ ٹیچر کس طرح سبقی معلومات کا تعلق طلبہ کی روزمرہ کی زندگی یا اُن کے سابقہ علم کے ساتھ بناتے ہیں۔ اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ:
- وضاحت کریں کہ طلبہ کے سیکھے جانے والے مواد کا اُن کے سابقہ علم یا تجربہ کے ساتھ تعلق بنانا کیوں ضروری ہے۔
- تعلق (روابط) بنانے کی بہتر مثالیں دیں۔
- اپنی تدریس کے دوران مزید زیادہ اور بہتر روابط بنائیں۔
اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ AEOs کے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز(teacher forums)میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔
یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔
ماڈیول کا تعارف
Welcome to the Fourth Module! Before we begin, take a minute to speak to your partner about last month’s module. Specifically:
- Which practice did you learn about last month?
- List one takeaway/key point you remember from that practice?
- Did you use the practice during any lesson? If yes, tell your partner about it. Did you notice or learn anything new about your own teaching methods?
کا تعارف یونٹ5

یہ یونٹ طلبہ کی تفہیم (سمجھ بوجھ )کا معیار جاننے کے لیے سوالات اور دوسرے طریقوں کے استعمال کے متعلق ہے۔
اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ:
- وضاحت کریں کہ طلبہ کی سمجھ بوجھ جاننا کیوں ضروری ہے؟
-
سمجھ جاننے کے مختلف طریقے بیان کریں۔
اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ AEOsکے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز (teacher forums) میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔
یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیے Next کےبٹن پرکلک کریں۔
کا تعارف یونٹ6

یہ یونٹ انفرادی یا گروہی کام کے دوران طلبہ کو مانیٹر کرنے کے بارے میں ہے تاکہ ان کی سمجھ بوجھ کے لیول کا تعین کیا جا سکے۔
اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ:
- وضاحت کریں کہ انفرادی یا گروہی کام کے دوران طلبہ کو مانیٹر کرنے کا کیا مطلب ہے اور یہ کیوں اہم ہے۔
- انفرادی یا گروہی کام کے دوران طلبہ کو مانیٹر کرنے کی اچھی مثالوں کی نشاندہی کریں۔
اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ AEOsکے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز (teacher forums) میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔
یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔
کا تعارف یونٹ7

یہ یونٹ تدریسی طریقہ کو طلبہ کے لیول کے مطابق ایڈجسٹ (adjust) کرنے کے متعلق ہے۔
اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ:
- وضاحت کریں کہ تدریسی طریقہ کو اپنے طلبہ کے لیول کے مطابق ایڈجسٹ کرنا کیوں اہم ہوتا ہے۔
- تدریسی طریقہ کو طلبہ کے لیول کے مطابق ایڈجسٹ کرنے کے طریقے بیان کریں۔
- اُن مواقع کی نشاندہی کریں جہاں آپ کو تدریسی طریقہ ایڈجسٹ کرنا ضروری ہوتا ہے۔
اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ AEOsکے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز (teacher forums) میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔
یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔
ماڈیول کا تعارف
یہ ماڈیول اُن تدریسی طریقوں کے بارے میں ہے جو طلبہ میں اعلی درجے (higher order) کی تنقیدی سوچ کی صلاحیت پیدا کرتے ہیں اور اسے فروغ دیتے ہیں۔ higher order تنقیدی سوچ کی صلاحیت کی بنیادی تعریف یہ ہے کہ دلیل بنانے، مسئلہ (سوال) حل کرنے اور نتیجہ اخذ کرنے کے لیے تجزیہ کرنا، تشریح کرنا اور معلومات بنانا (synthesis of information) اور تخلیقی فکر کا اطلاق کیا جائے۔
اس ماڈیول میں دو یونٹس (units) شامل ہیں: سوچنے والے سوالات پوچھنا ، اور سوچنے والے عملی کام دینا۔ ہر یونٹ ایک تدریسی عمل کا احاطہ کرے گا جو ٹیچرز کو اپنے طلبہ میں higher order تنقیدی سوچ کی صلاحیتیں پیدا کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
یونٹ 4 کا تعارف

یہ یونٹ ٹیچرز کی ایک پریکٹس کے بارے میں ہے جسے ماڈلنگ (modelling) کہتے ہیں۔
اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ؛
- وضاحت کریں کہ ماڈلنگ کیا ہے، اور اس کی کیا اہمیت ہے۔
- ماڈلنگ کی مثالیں دیں۔
اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ AEOs کے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز(teacher forums)میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔
یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔
یونٹ 8 کا تعارف

یہ یونٹ طلبہ کو ایسا فیڈ بیک (feedback)
فراہم کرنے کے بارے میں ہے جس سے اُن کی غلط فہمیاں دور ہو جاتی ہیں اور وہ اپنی کامیابیاں جان جاتے ہیں
۔
اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ؛
- وضاحت کریں کہ طلبہ کو ان کی پیشرفت کے بارے میں مخصوص فیڈ بیک فراہم کرنا کیوں ضروری ہے۔
- مؤثر فیڈ بیک کی مثالوں کی نشاندہی کریں۔