Welcome to the Course
Course Content
اس کورس میں 11 یونٹ ہیں۔ کوئ سا بھی یونٹ شروع کرنے کے لیے مندرجہ ذیل فہرست میں سے کسی بھی یونٹ پر کلک کریں۔
کا تعارف2 یونٹ

یہ یونٹ سبقی مواد کی قابلِ سمجھ وضاحت کرنے کے بارے میں ہے۔ اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ:
-
آسان اور درست وضاحت کے خواص بیان کریں
- اپنے سبقی مواد کی وضاحت کرنے کے طریقوں میں بہتری لائیں
اسیونٹ کے کچھ حصوں کو آپAEOs کے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز(teacher forums)میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔
یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔
کا تعارف11 یونٹ

یہ یونٹ طلبہ کی ضروریات کا مؤثر جواب دینے کے بارے میں ہے۔ اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ:
- پرائمری کلاس میں طلبہ کی عمومی ضروریات کی مثالیں دیں۔
- ایسے مثبت طریقے تجویز کریں جس سے آپ طلبہ کی ضروریات کا جواب دے سکتے ہیں۔