کا تعارف یونٹ7

یہ یونٹ تدریسی طریقہ کو طلبہ کے لیول کے مطابق ایڈجسٹ (adjust) کرنے کے متعلق ہے۔
اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ:
- وضاحت کریں کہ تدریسی طریقہ کو اپنے طلبہ کے لیول کے مطابق ایڈجسٹ کرنا کیوں اہم ہوتا ہے۔
- تدریسی طریقہ کو طلبہ کے لیول کے مطابق ایڈجسٹ کرنے کے طریقے بیان کریں۔
- اُن مواقع کی نشاندہی کریں جہاں آپ کو تدریسی طریقہ ایڈجسٹ کرنا ضروری ہوتا ہے۔
اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ AEOsکے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز (teacher forums) میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔
یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔