کا تعارف یونٹ6

یہ یونٹ انفرادی یا گروہی کام کے دوران طلبہ کو مانیٹر کرنے کے بارے میں ہے تاکہ ان کی سمجھ بوجھ کے لیول کا تعین کیا جا سکے۔
اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ:
- وضاحت کریں کہ انفرادی یا گروہی کام کے دوران طلبہ کو مانیٹر کرنے کا کیا مطلب ہے اور یہ کیوں اہم ہے۔
- انفرادی یا گروہی کام کے دوران طلبہ کو مانیٹر کرنے کی اچھی مثالوں کی نشاندہی کریں۔
اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ AEOsکے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز (teacher forums) میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔
یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔