یونٹ3 کا تعارف


کورس کے تیسرے یونٹ میں خوش آمدید۔

یہ یونٹ اس بارے میں ہے کہ ٹیچر کس طرح سبقی معلومات کا تعلق طلبہ کی روزمرہ کی زندگی یا اُن کے سابقہ علم کے ساتھ بناتے ہیں۔ اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ:

  • وضاحت کریں کہ طلبہ کے سیکھے جانے والے مواد کا اُن کے سابقہ علم یا تجربہ کے ساتھ تعلق بنانا کیوں ضروری ہے۔
  • تعلق (روابط) بنانے کی بہتر مثالیں دیں۔
  • اپنی تدریس کے دوران مزید زیادہ اور بہتر روابط بنائیں۔

اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ    AEOs  کے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز(teacher forums)میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔

یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔


Help with Search courses