یونٹ 4 کا تعارف

یہ یونٹ ٹیچرز کی ایک پریکٹس کے بارے میں ہے جسے ماڈلنگ (modelling) کہتے ہیں۔
اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ؛
- وضاحت کریں کہ ماڈلنگ کیا ہے، اور اس کی کیا اہمیت ہے۔
- ماڈلنگ کی مثالیں دیں۔
اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ AEOs کے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز(teacher forums)میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔
یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔