یونٹ 8 کا تعارف

یہ یونٹ طلبہ کو ایسا فیڈ بیک (feedback)
فراہم کرنے کے بارے میں ہے جس سے اُن کی غلط فہمیاں دور ہو جاتی ہیں اور وہ اپنی کامیابیاں جان جاتے ہیں
۔
اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ؛
- وضاحت کریں کہ طلبہ کو ان کی پیشرفت کے بارے میں مخصوص فیڈ بیک فراہم کرنا کیوں ضروری ہے۔
- مؤثر فیڈ بیک کی مثالوں کی نشاندہی کریں۔
اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ AEOs کے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز(teacher forums)میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔
یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔