کا تعارف11 یونٹ

یہ یونٹ طلبہ کی ضروریات کا مؤثر جواب دینے کے بارے میں ہے۔ اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ:
- پرائمری کلاس میں طلبہ کی عمومی ضروریات کی مثالیں دیں۔
- ایسے مثبت طریقے تجویز کریں جس سے آپ طلبہ کی ضروریات کا جواب دے سکتے ہیں۔
اسیونٹ کے کچھ حصوں کو آپAEOs کے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز(teacher forums)میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔
یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔