کا تعارف9 یونٹ

اس یونٹ میں ٹیچرز کے سوچنے والے سوالات (thinking questions) پوچھنے کے بارے میں ہے۔ یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل
ہوسکیں گے کہ:
- تدریس اور سیکھنے (teaching-learning)کے عمل میںthinking questions پوچھنے کی اہمیت کی وضاحت کریں
- کون سے سوالات سوچنے کے عمل کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں؟ ایسے سوالات کا انتخاب کریں جو آپ کے خیال میں طلبا میں سوچنے کی مہارتیں استعمال کرنے کی ترغیب دے سکتے ہیں
- کلاس کے دوران بہتر thinking questions پوچھیں
اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ AEOsکے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز(teacher forums) میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔
یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔